سونے کے عالمی اور مقامی نرخ میں کمی،فی تولہ 1لاکھ 97ہزار600کاہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں پانچ ڈالر کمی آئی ہے جس کے بعد مقامی سطح پر بھی سونے کے نرخ کم ہوئے ہیں۔عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی کے بعد 1860 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے نتیجے میں ملکی سطح پر بھی سونے کے […]
چیچنیا کے فوجی کمانڈر کو لفافے کے ذریعے زہر دینے کی کوشش

گروزنی (نیوزڈیسک)چیچنیا کے فوجی کمانڈر کو لفافے کے ذریعے زہر دینے کی کوشش کی گئی، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات صدر رمضان قادریوف نے پیر کو بتائی۔صدر رمضان قادریوف نے کہا کہ آپتے علاؤالدینوف احمد اسپیشل فورسز کے کمانڈر اور سیکنڈ آرمی کور کے ڈپٹی کمانڈر ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ علاؤالدینوف روبہ […]
چودھری پرویز الہٰی آج عمران خان سے ملاقات کریں گے

لاہور (نیوزڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی آج چیئر مین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کرینگے ۔چوہدری پرویز الہٰی کی آج عمران خان سے ملاقات میں سیاسی صورتحال بارے آئندہ لائحہ عمل پر بات چیت ہوگی، ملاقات میں پرویز خٹک بھی شریک ہوں گے ۔
پاکستانی ثانیہ عالم نے’ ’برین آف دی ایئر‘‘ کا اعزاز حاصل کرلیا

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان سے تعلق رکھنے والی ذہین اور ہونہار خاتون ثانیہ عالم کو بین الاقوامی ادارے نے ’برین آف دی ایئر‘ کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔ برطانیہ کے عالمی شہرت یافتہ ادارے ’’برین ٹرسٹ‘‘ ہر سال ذہین، ہونہار اور تعلیم کے شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی شخصیات کے لیے ’’برین آف دی ایئر ایوارڈ‘‘ کا […]
پنجاب کی حمایت، سندھ کی فلور ملز نے بھی 16فروری سے ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کی فلور ملز نے بھی پنجاب کی فلور ملز کی حمایت میں 16فروری سے ہڑتال کا اعلان کردیا۔پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ ریجن کے چئیرمین چوہدری عامر نے کہا ہے سندھ کی فلور ملز پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے، پنجاب کی فلور ملوں کے خلاف […]
زیر تعمیر دیا مر بھاشا ڈیم قومی ترقی کے لئے اہم منصوبہ ہے،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

گلگت بلتستان (اے بی این نیوز )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا زیر تعمیر دیا مر بھاشا ڈیم کا دورہ ،وزیر داخلہ نے دیا مر بھاشا ڈیم پراجیکٹ سائٹ پر سکیورٹی کے مجموعی اقدامات کا جائزہ لیاوفاقی سیکرٹری داخلہ، چیئرمین واپڈا اور نیکٹاکے نیشنل کوآرڈی نیٹر بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ تھے۔ خیبرپختونخوااور گلگت بلتستان […]
پنجاب میں بسنت کسی صورت نہیں منائی جائے گی ،نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی

لاہور(نیوزڈیسک)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہاہے کہ پنجاب میں بسنت کسی صورت نہیں منائی جائے گی ، کسی بھی جگہ بسنت منائی گئی تو فوری ایکشن ہوگا،ایسا اقدام کرنے کی اجازت نہیں جس سے کسی کی جان کو خطرہ ہو۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے سینئر صحافیوں نے ملاقات کی، وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ […]
لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے مزید غیرملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 8 میں شرکت کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن کے لیے لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویسا، لیام ڈاؤسن، سکندر رضا اور شائے ہوپ نے اسکواڈ کو جوائن کر لیا ہے۔سی او او لاہور قلندرز […]
پی ایس ایل 8، پارکنگ نیشنل اسٹیڈیم کے قریب قائم

کراچی(نیوزڈیسک) نیشنل اسٹیڈیم سے دور کی پارکنگ ختم کرتے ہوئے اسٹیڈیم کراچی کے قریب ہی چائنا گراونڈ میں پارکنگ بنا دی گئی ہے۔ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن کراچی مقصود میمن نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 8 کے شیڈول میچز کے لیے سیکیورٹی ڈویژن نے سندھ حکومت اور […]
الیکشن کا اعلان نہ ہونے پر پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی تیار

لاہور(نیوزڈیسک)عدالتی فیصلے کے باجود الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ ہونے پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے نئی حکمتِ عملی مرتب کر لی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے 90 دن میں عام انتخابات نہ ہونے پر آئین بچاؤ تحریک شروع کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ […]