اہم خبریں

پیپلز پارٹی نے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی نے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کرنے کا اعلان کردیا، بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک کا معاشی اور سیاسی بحران ایسا ہے کہ سب کو کم از کم مشترکہ ایجنڈے پر جمع ہونا ہوگا۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ہماری جماعت ہمیشہ غیر آئینی اقدامات کے […]

صدر مملکت عارف علوی سے سینیگال میں پاکستان کی نامزد سفیر صائمہ سید کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیگال کے ساتھ تجارت، معیشت اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی مفادات کے لیے دوطرفہ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔ صدر مملکت […]

پی ایس ایل میں اچھے کھلاڑیوں پر نظر ہوگی جو پاکستان ٹیم کا حصہ بن سکیں، بابراعظم

کراچی(نیوزڈیسک)پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے دوران اچھے کھلاڑیوں پر نظر ہوگی جو آگے چل کر پاکستان کرکٹ ٹیم کا حصہ بن سکیں۔نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ وقت کے تقاضوں کے مطابق اپنی بیٹنگ میں نئے خطوط پر کام […]

ایوان صدر کے عقب میں مارگلہ ہلز پر آگ لگ گئی

اسلام آباد(  اے بی این نیوز )ایوان صدر کے عقب میں مارگلہ ہلز پر آگ لگ گئی،لگی آگ بجھانے کا عمل جاری ہے مگر اس میں دشواری پیش آرہی ہے،سڑک سے دور ہونے کے باعث پیدل عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے،سی ڈی اے کے محکمہ ماحولیات اور فائر برگیڈ آگ بجھانے میں مصروف ہیں،اگر آگ پر […]

سیکیورٹی اداروں پرتنقید، اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کیلیے درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقات ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کے متنازع ٹوئٹ کیس میں ضمانت منسوخی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ ذرائع کے مطابق اعظم سواتی نے راولپنڈی میں ایک تقریب کے دوران سیکیورٹی اداروں سے متعلق متنازع […]

میری غریب بہن والی وڈیو جعلی ہے، گلوکار سجاد علی کا وضاحتی بیان جاری

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کے معروف گلوکار سجاد علی نے اپنے وضاحتی بیان میں بھیک مانگنے والی خاتون کے اس دعویٰ کے سختی سے مسترد کردیا ہے کہ وہ گلوکار کی بہن ہے۔گلوکار نے ٹویٹر پر دو ویڈیوز جاری کی ہیں جس میں وہ کہتے نظر آتے ہیں کہ خاتون کا میرا ساتھ کوئی رشتہ نہیں ہے، نہ […]

کراچی میں پنک بس سروس کے مزید 2 روٹس کا آغاز

کراچی(نیوزڈیسک) صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی میں 20 فروری کو پنک بس سروس کے مزید دو روٹس کا آغاز اور روٹ ون کی فلیٹ میں بسوں میں اضافہ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے 17 فروری سے سکھر اور 18 فروری سے حیدرآباد کے عوام کے لیے پیپلز بس […]

2006 سے آج تک بلوچستان میں صورت حال معمول پر نہیں آسکی، اسلم بھوتانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے اسلم بھوتانی نے کہ جب اکبر بگٹی کو قتل کیا گیا تو کہا گیا کہ چند دن ٹائر جلیں گے صورتحال بہتر ہوجائیگی مگر 2006 سے آج تک بلوچستان میں صورت حال معمول پر نہیں آسکی بلوچستان وسائل سے مالا مال […]

شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظوری، بھتیجے کو پی ٹی آئی نے ٹکٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 راولپنڈی سے شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا۔دوسری جانب شیخ رشید احمد کے این اے 62 سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض مسترد ہونے کے بعد ریٹرننگ افسر نے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔وکیل […]

امریکا نے ایک سال میں 10 سے زائد بار ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، چین

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گزشہ ایک برس کے دوران 10 سے زائد غبارے بھیج کر ان کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے بیجنگ میں ہفتہ […]