کراچی ائیرپورٹ کے مسافروں کو لوٹنے والے 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک )کراچی ائیر پورٹ کے مسافروں کو لوٹنے والے گروہ کے دو ملزمان کو بہادر آباد پولیس نے مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) شرقی زبیر نذیر شیخ کے مطابق بہادر آباد میں گشت پر مامور پولیس پارٹی نے حیدر علی روڈ پر سدا بہار شادی حال […]
الخدمت کا ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے 50 کروڑ روپے امداد کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 50 کروڑ روپے سے امدادی پیکج کا اعلان کردیا۔اس بات کا اعلان الخدمت فاؤنڈیشن کے ذمہ داروں کی جانب سے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا۔ ان میں سیکریٹری جنرل وقاص جعفری، الخدمت گلوبل کے مینجنگ ڈائریکٹر شاہد […]
شہری قرض فراہم کرنے والی ایپس ’منی باکس‘،’منی کلب‘ سے دور رہیں، ایس ای سی پی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) نے خبردار کیا ہے کہ شہری غیر منظور شدہ قرض فراہم کرنے والی ایپس “منی باکس” اور “منی کلب” کے ساتھ کسی قسم کے لین دین سے گریز کریں۔ ایس ای سی پی کے مطابق مذکورہ دونوں ایپ غیر منظور شدہ ہیں اور قرض […]
کرسپی کرنچی پوٹیٹو بائٹس اور ہری مرچ کی چٹ پٹی چٹنی کہ آپ انگلیاں ہی چاٹتے رہ جائیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آلو ایک ایسی چیز ہے جس سے طرح طرح کے ذائقے دار ڈشیں بنائی جا سکتی ہیں،ہم آپ کو بتائیں گےکہ کرسپی کرنچی پوٹیٹو بائٹس کیسے تیار کئے جاتے ہیں اس ک لئے،ایک سے ڈیڑھ کلو (کیوب میں کٹے ہوئے)،تھائم یا اوریگانو، اوپر سے چھڑکنے کے لئے ،اگر نہ ہو […]
امن مشق میں 50 ممالک کی شرکت، جے ایف 17 اور اے ٹی آر طیاروں کا شاندار فلائی پاسٹ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کی سربراہی میں کراچی کے کھلے سمندر میں ہونے والی امن مشق میں 50 ممالک نے شرکت کی۔امن مشق 2023کے سی فیز میں ملکی اور غیر ملکی بحری جنگی جہازوں نے کھلے سمندر میں مشق کی۔پاک بحریہ نے بحری قزاقوں کے خلاف آپریشن کی مشق کی اور کھلے سمندر میں ہیوی گن فائرنگ کا […]
منی بجٹ، 170 ارب کے مزید ٹیکس لگانے پر کام شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مطالبات پر عملدرآمد سے متعلق کام کرنے کی خاطر منی بجٹ جلد سے جلد لانے کےلیے آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر 170 ارب روپے کے مزید ٹیکس لگانے کےلیے کام کر رہا ہے، مختلف اشیاء پر جی ایس […]
دال کے چٹخارے دار کباب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آپ نے دال کے کباب تو کئی مرتبہ کھائے ہو نگے مگر ااج ہم آپ کو بڑی زبردست طریقہ بتائیں گے،چلیں تیار ہو جائیں اس کے لئے ماش کی دال ، آدھی پیالی،مسور کی دال ، آدھی پیالی،مونگ کی دال,1 پیالی،چنے کی دال، 1 پیالی،گرم مصالحہ،پسا ہوا (آدھا چائے […]
پاکستان کو مزید تباہی سے بچانے کیلئے عمران خان کو نکالا،آفتاب شیرپائو

چار سدہ(نیوزڈیسک) چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب شیر پاؤ نے کہا ہے کہ مردم شماری و حلقہ بندیوں کے بعد الیکشن کرائے جائیں۔سابق وزیراعلیٰ آفتاب شیر پاؤ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی پر سخت تنقید کی اور کہا کہ عمران خان اداروں پر مسلسل تنقید کر رہے ہیں، یہ […]
چودھری شجاعت سے ازبک سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تجارت و سیاحت کو مزید فروغ دینے پر زور

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے ازبکستان کے سفیر ایبک عارف نے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں پاکستان اور اوزبکستان کی سفارتی اور تجارتی معاملات پر اہم بات چیت کی گئی اور دونوں ممالک کی آپس میں تجارت اور سیاحت کو مزید […]
پی ایس ایل 8 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب،اسٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھر گیا

ملتان(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کی رنگا رنگ تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔تقریب سے خطاب میں چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ آپ کو پتہ ہونا چاہیئے یہ پی ایس ایل کا سفر کہاں […]