اہم خبریں

آئی ایم ایف کی شرائط پر گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پوری کرتے ہوئے گیس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں 16.6 فیصد سے 124 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، 50 کیوبک میٹر تک گیس استعمال کرنے والے گھریلو صارفین اضافے سے مستثنیٰ […]

سلمان خان کا ویلنٹائن ڈےپر مداحوں کو ’’نیولگدادل ‘‘گانے کا تحفہ

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی وڈ سپراسٹار سلمان خان نے اپنے چاہنے والوں کو ویلنٹائن ڈے پراپنی آنے والی نئی فلم ’ کسی کا بھائی کسی کی جان ’’کا نیا رومانوی گانا ‘‘ نیّو لگدا دل کا مداحوں کوتحفہ دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سلمان خان نے گانے کی ویڈیو انسٹاگرام پر شئیر کردی ۔دلچسپ کیپشن دیتے ہوئے مداحوں […]

دہشت گردی کے خلاف قومی بیانیہ بنانے کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر شازیہ مری

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف قومی بیانیہ بنانے کی ضرورت ہے، یہ اسی وقت ممکن ہو گا جب ہم اتحادو یکجہتی کا مظاہرہ کریں گے، ہر پاکستانی نفرتوں کی آگ کو ختم کرنا چاہتا ہے، اگر ہم امن چاہتے ہیں تو ہمیں نصاب تعلیم […]

وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف سے عسکری قیادت کی کل ایک اہم ملاقات ہو گی

اسلام آباد ( جاوید شہزاد )وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف سے عسکری قیادت کی کل ایک اہم ملاقات ہونے جارہی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ عسکری قیادت کے ساتھ وزیر اعظم کی یہ ملاقات ایک ایسے وقت ہونے جارہی ہے جب پاکستان ایک طرف سیاسی انارکی اور کشیدگی سے دوچار ہے تو دوسری جانب […]

پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب میں آئمہ بیگ کی پرفارمنس پر تبصرے

ملتان (نیوزڈیسک)پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب میں آئمہ بیگ نے قومی ترانہ پڑھا ، تقریب میں کی جانے والی پرفارمنس پر آئمہ بیگ ٹیوٹر پر ٹرینڈ کرنے لگیں۔آئمہ بیگ نے قومی ترانہ پڑھا اور ساحر علی بگا کے ساتھ گائے جانے والے گانوں پر پرفارم کیا۔ سوشل میڈیا پر آئمہ بیگ کی پرفارمنس […]

لاہور ہائیکورٹ کا اردو کو بطور سرکاری زبان نافذ کرنے کا حکم

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو اردو کو بطور سرکاری زبان نافذ کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایک ماہ میں عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رضا قریشی نے شریف نظامی سمیت دیگر کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزاروں کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ اعلی عدلیہ نے اردو […]

پی ایس ایل 8، پہلا میچ، ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ملتان (نیوزڈیسک)ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں ٹاس کے لیے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان اور دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے قائد شاہین شاہ آفریدی میدان میں اترے۔ملتان سلطانز کی […]

سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا پہلا گانا جاری

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ’’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘‘ کا پہلا گانا ’’نئیو لگدا‘‘ جاری کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق فلم کے پہلے گانے کو بگ باس 16 کی اختتامی قسط کی شاندار تقریب میں ریلیز کیا گیا جبکہ فلم عید کے موقع پر سینما گھروں کی […]

موجودہ مہنگائی کا تمام تر سہرا عمران خان کی حکومت کوجاتاہے،مولانا عبدالغفور حیدری

تربیلاغازی(نیوزڈیسک)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور جے یو آئی (ف) کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ پی ٹی آئی حکومت نے کیا تھا،نئی شرائط کا جائزہ ہم لیں گے،پیر کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور جے یو آئی […]

اٹلی میں انجیر کا الٹا درخت سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

روم(نیوزدیسک)اٹلی کے شہر بیکولی کے قریب ایک قدیم محراب کے اندر انجیر کا الٹا درخت دنیا بھر میں مشہور ہے جو اب بھی پھل دے رہا ہے۔بایائے نامی آثارِ قدیمہ میں ایک قدیم محراب بنی ہے جو رومیوں کے عہد میں تعمیر کی گئی تھی۔ اس غار نما محراب کی چھت کے عین درمیان میں […]