ڈالر مہنگا اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے گاڑیوں کی فروخت میں کمی ریکارڈ کی گئی گزشتہ برس کے جولائی تا اگست تک گاڑیوں کی پیداوار 8 ہزار 77 یونٹس رہی جب کہ ان کی فروخت 7 ہزار 402 یونٹس رہی۔ اسی […]
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف آج کراچی جائیں گے،اہم ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف آج کراچی جائیں گے،اہم ملاقاتیں متوقع۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم دورہ کراچی میں پاک نیوی کے زیر اہتمام 8 ویں امن مشق کا جائزہ لیں گے اور تقریب سے خطاب کریں گے، وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیر اعلیٰ […]
پاکستان کا قرضہ ڈیل کیلئے آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کا نیا دور شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کا نیا دور شروع، اسلام آباد کو امید ہے کہ یہ ورچوئل بات چیت کے نتیجے میں معاہدہ ہوجائے گا جس سے ملک کی بیمار معیشت پر مسلسل بڑھتے ہوئے دباؤ کو کم کیا جاسکے گا۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں سیکریٹری خزانہ حامد یعقوب […]
کرونا کیسز کی شرح میں اضافہ، 13 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 2 ہزار 859 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 859 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 13 افراد […]
پنجاب میں صوبائی عام انتخابات کے انعقاد کےلیے اہم پیش رفت

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی کے الیکشن کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا۔ الیکشن کمیشن کا وفد کل گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات کرے گا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن کی سربراہی میں وفد گورنر سے الیکشن تاریخ پر مشاورت کرے گا۔ وفد میں سیکریٹری،اسپیشل سیکریٹری اور ڈی جی […]
زرمبادلہ کے ذخائر کے پیش نظر جلد چارٹر آف اکانومی کی ضرورت ہے، وزیرمملکت

لاہور(اے بی این نیوز )وزیر مملکت اور چیئرمین ریفارمز اینڈ ریسورس موبلائزیشن کمیٹی اشفاق تولہ نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر کے بحران کے پیش نظر جلد از جلد چارٹر آف اکانومی کی ضرورت ہے۔وہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور […]
عمران خان اور چودھری پرویز الہٰی کی آج ہونے والی ملاقات ملتوی

لاہور (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی پیرکو ہونے والی ملاقات ایک روز کے لئے ملتوی ہو گئی ۔مستقبل کی سیاسی حکمت عملی کے حوالے سے عمران خان اور چودھری پرویز الہٰی کے درمیان آج ملاقات طے تھی جو نامعلوم وجوہات کی وجہ […]
کویت میں کار حادثہ، سعودی خاندان کے 2 افراد جاں بحق،5زخمی

کویت سٹی (نیوزڈیسک)خلیجی ریاست کویت میں کار کے ایک حادثہ میں ایک سعودی خاندان کے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔سعودی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاندان کا تعلق سعودی عرب کے علاقے حفر الباطن گورنریٹ سے ہے۔سعودی میڈیا نے یہ بھی بتایا کہ اس حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔
اقتدار میں آکر اپوزیشن کا خاتمہ عمران خان کا مشن تھا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد اپوزیشن کا خاتمہ عمران خان کا مشن تھا، لیکن اسٹیبلشمنٹ نے ان کا ساتھ نہیں دیا، اسٹیبلشمنٹ سے جو غلطی ہوئی وہ تسلیم کرتے ہیں، عدم اعتماد کے وقت اسٹیبلشمنٹ کا کردار نیوٹرل تھا، عمران خان کے اتحادیوں کو […]
پی ایس ایل 8، لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 176 رنز کا ہدف

ملتان (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ 8 کے افتتاح میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانزکوجیت کیلیے176رنز کا ہدف دیدیا،پاکستان سپر لیگ کے 8ویں سیزن کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ملتان میں پی ایس ایل 8 کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی […]