بنوں ، نالہ کاشو پل پولیس چوکی پر رات گئے دہشتگردوں کا حملہ

بنوں(نیوز ڈیسک) بنوں میں نالہ کاشو پل پولیس چوکی ڈومیل پر رات گئے دہشتگردوں کا حملہ ، بروقت جوابی کارروائی ،پولیس اہلکار محفوظ رہے،دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی پر بڑے اور چھوٹے ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا، جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔پولیس کی جانب […]
بتیاں بجھا کر موبائل استعمال کرنیوالوں کیلئے بری خبرآگئی ، بینائی سے محروم ہونے کا خدشہ

حیدرآباد(نیوزڈیسک)بھارتی شہرحیدرآباد کی رہائشی خاتون اسمارٹ فون کے زیادہ استعمال کے باعث آنکھوں کی بینائی سے محروم ہوگئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیورولوجسٹ ڈاکٹرسدھیرنے بتایا کہ 30 سالہ منجو تقریباً ڈیڑھ سال سے اندھیرے میں موبائل فون کا استعمال کررہی تھیں جس سے ان کی بینائی بتدریج کم ہورہی تھی۔ڈاکٹرکے مطابق کبھی کبھارتوایسا ہوتا تھا کہ […]
عامر لیاقت نازیبا ویڈیوز وائرل کیس ، سندھ ہائیکورٹ نے دانیا شاہ کی ضمانت منظور کرلی

کراچی(نیوز ڈیسک) مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے دانیا شاہ کی ضمانت منظور کرلی ۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے ملزمہ دانیہ شاہ کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا،سندھ ہائیکورٹ نے دانیہ شاہ کو 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا ہے۔ […]
افغانیوں کو پاکستانی ویزے جاری کرنے کا معاملہ، دفترخارجہ کا انکوائری کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سویڈن میںقائم پاکستانی سفارتخانے میں ویزوں کا بڑا سکینڈل، پاکستانی ایمبیسی کی جانب سے مبینہ طور پر سیکڑوں افغانیوں کو جعلی کاغذات پر پاکستانی ویزے جاری کیے جانے کے بعد فارن آفس پاکستان نے انکوائری کا حکم دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی ایمبیسی نے سینکڑوں افغانیوں کو جعلی کاغذات پر ویزے جاری […]
برقع پہنچ کر کیبل آپریٹر کو قتل کرنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور (نیوز ڈیسک) برقع پہنچ کر کیبل آپریٹر کو قتل کرنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک۔ پولیس کے مطابق کرائے کے قاتل نے 25 اکتوبر 2022 کو برقع پہن کر ایک کیبل آپریٹر کو قتل کیا تھا،ریکارڈ یافتہ ملزم شوٹر عمر گجر کی گرفتاری کے لیے مسلم ٹاؤن میں چھاپا مارا جہاں ملزم نے اہلکاروں […]
ویلٹائن ڈے پر شادیاں رچانے والے جوڑوں کو سخت وارننگ جاری

سڈنی(نیوزڈیسک) آسٹریلوی ماہرین نے ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر شادی کرنے والے جوڑوں کیلئے سخت وارننگ جاری کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یونیورسٹی آف میلبرن کے ماہرین نے ویلنٹائنز ڈے پر ہونے والی شادیوں پر تحقیق کی تو پتہ چلا کہ ویلنٹائنز ڈے پر شادی کرنیوالے جوڑوں کی شادیاں زیادہ دیر نہیں […]
چیچن فوجی کمانڈر کوپارسل کے ذریعے زہر دینے کی کوشش ناکام

ماسکو(نیوزڈیسک) چیچن فوجی کمانڈر کو لفافے کے ذریعے زہر دینے کی کوشش ناکام بنادی،چیچن صدر رمضان قادریوف نے کہا کہ آپتے علاؤالدینوف ’احمد اسپیشل فورسز کے کمانڈر اور سیکنڈ آرمی کور کے ڈپٹی کمانڈر ہیں‘۔جنہیں ایک پارسل کے زریعے زہر دینے کی کوشش کی گئی جسے ناکام بنادیا، کمانڈر علاؤالدینوف ماسکو کے ہسپتال میں زیرعلاج […]
امریکہ کا اپنے شہریوں کو روس سے فوری نکلنے کا حکم

واشنگٹن (نیوزڈیسک)واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ، امریکہ نے ماسکو میں اپنے سفارتخانے کے ذریعے وضاحت میں کہا کہ امریکی شہریوں کو گرفتاریوں اور ایسے سلوک کا نشانہ بنایا جاتا ہے جس میں شفافیت کا فقدان ہوتا ہے۔ وہ خفیہ مقدمات میں یا بغیر مصدقہ ثبوت کے مجرم ٹھہرائے جاتے ہیں۔ […]
تنقید کی پرواہ نہیں لوگوں کو جوڑنے کا کام جاری رکھوں گا، کامران ٹیسوری

کراچی(نیوزڈیسک)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ شہر قائد کو روشنیوں کا شہر بنانے کے لئے مل کر کام کرنا ہوگا، ملک کے معاشیشی حب کراچی کی تعمیر و ترقی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ، تنقید کی پرواہ نہیں لوگوں کو جوڑنے کا کام جاری رکھوں گا، اس مقصد کے […]
صوبائی اسمبلی انتخابات،پی ٹی آئی عدالت چلی گئی ، گورنر پنجاب نےمشاورتی اجلاس طلب کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب محمدبلیغ الرحمان نے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے کے حوالے سے آج اجلاس طلب کرلیا۔گورنر پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے تناظر میں اجلاس طلب کیا ہے جس سلسلے میں گورنر ہاؤس کی جانب سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو بھی مراسلہ جاری کرکے شرکت یقینی […]