توہین الیکشن کمیشن کیس ،اسد عمر نے بھی شوکازنوٹس پر جواب جمع کرادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) توہین الیکشن کمیشن کیس ،اسد عمر نے بھی شوکازنوٹس پر جواب جمع کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق آج الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی۔اسد عمرنے الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس پر جواب جمع کرادیا۔ اس موقع […]
موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق موقف پر پوری دنیا پاکستان کیساتھ کھڑی ہے، بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ ہمارے فارن سروس افسران نے دنیا بھر میں پاکستانی موقف کو بہترین انداز میں پیش،دنیا نے بھی اس کی حمایت کی ، موسمیاتی تبدیلی سے متعلق موقف پر پوری دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے۔ آج وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے 42 […]
ڈالر کی اونچی اڑان رک گئی، پاکستانی کرنسی میں استحکام

کراچی(نیوزڈیسک)انٹربینک کے کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی، جس کے بعد روپیہ سنبھلنے لگا۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے، کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 44 پیسے سستا ہوگیا، جس کے بعد امریکی کرنسی کا لین دین 267 روپے میں جاری ہے۔گزشتہ روز […]
سی ٹی ڈی ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک،زیرحراست تین ملزمان بھی شامل

طورخم(نیوزڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر دہشتگردوںکا حملہ، زیر حراست 3 ملزمان ہلاک ہوگئے، جوابی فائرنگ سےکالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد بھی ہلاک ہوگئے ۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ سے بنوں ملزمان منتقل کرنے والے اسکواڈ پر حملہ کیا، دہشت گردوں […]
ترکیہ و شام زلزلہ،اموات کی تعداد 50ہزار سے بڑھ سکتی ہے، اقوام متحدہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کی امدادی ٹیم کے سربراہ نے کہا کہ ترکیہ و شام میں ہولناک زلزلے سے ہلاکتوں میں غیر معمولی اضافہ ہو سکتا ہے،یہ تعداد 50 ہزار بڑھ سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق ترکیہ اور شام میں آنے والے ہولناک زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں36 ہزار سے زائد ہو چکی ہیں اور اقوام متحدہ نے […]
سندھ حکومت کا سکھر اور حیدرآباد میں بھی پیپلزپنک بس شروع کرنے کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی، لاڑکانہ اور حیدرآباد میں پیپلز بس سروس چل رہی ہے، 20 فروری سے کراچی میں پنک بس کے مزید تین روٹس شروع ہوں گے، سکھر میں پیپلز بس اور حیدرآباد میں پنک بس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ کراچی میں […]
ارشد شریف قتل کیس میں انصاف دور تک ہوتا نظرنہیں آرہا، اہلیہ سمعیہ ارشد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صحافی واینکر ارشد شریف کی اہلیہ سمعیہ ارشد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انصاف دور دور تک نظر نہیں آ رہا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد شریف کی اہلیہ سمعیہ ارشد نے کہا کہ ارشد شریف نے اپنے ملک اور اداروں کیلئے بہت کام کیا لیکن حکومت […]
بھارت، انتہا پسند ہندوبے لگام،چرچ نذرآتش، مسلم گھروں میں مورتیاں لگانے کا عمل تیز

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت میں انتہا پسند ہندو بے لگام ہوگئے ، عیسائی برادری کی مذہبی عبادت گاہ چرچ نظرآتش، مسلمانوں کے گھروں اور چھت پرمورتیاں لگانے کا عمل تیز کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت انتہا پسند ریاست کے طور پر ابھرنے لگی ، انتہا پسند ہندو بے لگام ہوچکے ، حکومت نام کی کوئی چیز […]
عمران خان کے بغض میں عوام سے بدلہ لیا جا رہا ہے،مسرت جمشید چیم

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی کی مردہ سیاست کو ریسکیو کرنے کے بجائے اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرے، پاکستان اور عوام دونوں آج تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہے ہیں، صرف عمران خان کے بغض میں ملک […]
برطانو ی ایئر لائن ورجن اٹلانٹک کا پاکستان میں آپریشن معطل کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانوی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک نے پاکستان میں آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا، یہ بات سول ایوی ایشن کے ترجمان نے بتائی ہے۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق ورجن اٹلانٹک ایئرلائن نے آپریشنل وجوہات کی بنا پر آپریشن معطل کرنے اعلان کردیا۔سول ایوی ایشن کے مطابق ورجن اٹلانٹک ایئرلائن موسم گرما کے شیڈول […]