ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت 97 لاء افسران کی برطرفیاں درست قرار

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سمیت 97 لاء افسران کی برطرفیاں درست قرار دے دیں۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے فیصلہ سنایا۔عدالتِ عالیہ نے حمزہ شہباز دور کے 19 لاء افسران کی نگراں حکومت میں دوبارہ تعیناتی بھی غیر قانونی […]
پنجاب میں انتخابات ، الیکشن کمیشن نے ہائیکورٹ کے فیصلہ کی تشریح کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں انتخابات سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ ،الیکشن کمیشن نے تشریح کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ گورنر پنجاب کی زیرصدارت گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس ،جس میں آئی جی، چیف سیکرٹری، سیکرٹری الیکشن کمیشن، ڈی جی لا الیکشن کمیشن اور دیگر حکام بھی شریک ہیں جب […]
راجہ ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر تعیناتی کیخلاف درخواست پر سپیکر راجہ پرویز اشرف کا جواب عدالت میں جمع

لاہور(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نےلاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا۔لاہور ہائیکورٹ میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر راجہ ریاض کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دیدی۔اسپیکر قومی […]
ایک ہی خاندان کیساتھ 54 سال رہنے والا طوطا چل بسا

پرتھ(نیوزڈیسک) امریکا میں ایک تاج والا کوکاٹو طوطا مسلسل 54 برس تک ایک ہی خاندان کے ساتھ رہنے کے بعد فوت ہوگیا ۔گھر کے مالکان ، جان گیل اور ہیدر گیل کہتے ہیں کہ ان بڑی کلغی والا طوطا Love ان کی چوتھی اولاد کی مانند تھا۔ اجلی سفید رنگت اور شوخ پیلے تاج والا […]
23 کروڑ روپے کی کرپشن ، ملزم نواب خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ نئے نیب قانون میں کوتاہیاں ہیں جسے دیکھ رہے ہیں۔سپریم کورٹ میں 23 کروڑ روپے کی کرپشن کے ملزم نواب خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس میں کہا کہ نئے نیب […]
عمران خان عدلیہ کے گھوڑے پر سوار ہوکر اقتدار کا خواب دیکھ رہے ہیں، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)چیف آرگنائزر مسلم لیگ مریم نواز نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے ای کامرس اور آئی ٹی سیکٹر میں اقدامات کئے، سستا قرض اسکیم بھی ہمارے دور میں شروع ہوئے۔ مریم نواز نےعمران خان کو تنقد کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے جھوٹ کا نام بیانیہ رکھا […]
پاکستان عوام پر ایک بار نہیں مستقل ٹیکس لگائے ، آئی ایم ایف ڈٹ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی ایم ایف حکام نے پاکستان سے ایک بار پھر سخت شرائط عائد کرتے ہوئے مستقل ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کردیا،آئی ایم ایف مشن کاکہنا ہے کہ صرف ایک مرتبہ کیلئے نہیں بلکہ ٹیکس اقدامات ہمیشہ کیلئے متعارف کروائے جائیں۔ اس کے بعد حکومت نے درآمدات پر سیلاب ٹیکس (فلڈ لیوی) عائد کرنے […]
امریکہ میں گرائے گئے چینی غبارے کے سینسرسمندر سے برآمدکرلئے

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ مبینہ چینی جاسوس غبارے کے اہم سینسر سمندر سے برآمد کرلئے۔امریکی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 4 فروری کو جنوبی کیرولائنا کے ساحل کے قریب گرائے گئے چین کے مبینہ جاسوس طیارے کے اہم سینسرز سمندر سے مل گئے۔ غبارے […]
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر متروکہ وقت املاک نے شیخ رشید کا آفس ڈی سیل کردیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے لال حویلی میں شیخ رشید کے دفتر کو ڈی سیل کرنے کے حکم پر متروکہ وقف املاک کی جانب سے لال حویلی میں شیخ رشید کا دفتر ڈی سیل کر دیا گیا۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشیداحمد نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ متروکہ وقف املاک حکام نے […]
عوام کو ایک اور جھٹکا، 76 ارب روپے اضافی سرچاج کی مد میں ادا کرنا ہوں گے ، کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوام سے 76 ارب روپے اضافی سرچاج کی مد میں لیے جائیں گے ، کابینہ نے منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک سمیت بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں آئندہ 4 ماہ میں کی جائیں گی، رقم پاور ہولڈنگ کمپنی کے قرض کی سود کی مد میں وصول کی جائے گی جب کہ […]