سعودی حکومت کادنیابھر کے عمرہ زائرین کے لئے بڑا اعلان

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی حکومت نے عمرہ ویزا کے حامل زائرین کو مملکت کے تمام انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سفر کی اجازت دے دی۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق عمرہ کی غرض سے ارض مقدس آنے والے زائرین آمد ورفت کے لیے صرف جدہ اور مدینہ ائیرپورٹ استعمال کرسکتے تھے لیکن اب عمرہ زائرین سعودی عرب کے کسی بھی ایئرپورٹ […]
نیب قانون کی شقوں کو کالعدم قرار دینے کی تفصیلات طلب کرلی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے آئینی خلاف ورزیوں پر نیب قانون کی شقوں کو کالعدم قرار دینے سے متعلق تمام تفصیلات طلب کرلیں۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت جسٹس منصور علی شاہ […]
فلپائنی میئر کی ویلنٹائن کے دن کام کرنے پر سنگل افراد کو اضافی تنخواہ

منیلا (نیوزڈیسک)ویلنٹائن ڈے پر سنگلز کے لئے خوشخبری فلپنی میئر نے تین گنا زیادہ تنخواہ دی ، یہ لگاتار تیسرا سال ہے کہ ویلنٹائن ڈے کے موقع پر فلپائنی میئر نے پانچ سال سے زیادہ عرصہ سنگل رہنے پر بونس تنخواہ دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن کے بیچلر میئرنے 5 سال سے زیادہ عرصے […]
منہ کی صحت دماغ کو متاثر کرسکتی ہے،امریکی ماہرین

نیویارک(نیوزڈیسک) منہ کی اندرونی صحت نہ صرف امراضِ معدہ سے محفوظ رکھتی ہے بلکہ اس کے متاثر ہونے سے دماغی امراض اور فالج کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈاکٹر ایک عرصے سے کہتے آرہے ہیں کہ اپنے منہ کی اندرونی صحت (اورل ہیلتھ) کا خیال رکھیں کیونکہ منہ کی گندگی […]
شیخ رشید کی 2 گاڑیوں کی سپرداری کی درخواست منظور

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد کچہری کے ڈیوٹی مجسٹریٹ ظہیر احمد نے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی 2 گاڑیوں کی سپرداری کی درخواست منظور کر لی۔اسلام آباد کچہری میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی گاڑیوں کی سپرداری کے معاملے پر سماعت ہوئی۔عدالت نے پولیس کو گاڑیاں شیخ رشید کے سپرد کرنے کا […]
امریکی شہریوں کی قوت خریدمیں کمی ریکارڈ،سیکنڈ ہینڈ اسمارٹ فونز کی طلب میں اضافہ

میساچوسیٹس(نیوزڈیسک) قوتِ خرید میں کمی اور بے وقعت ٹیکنالوجی والے نئے فیچرز کے سبب لوگ ایسے سیکنڈ ہینڈ فونز خریدنے کی جانب راغب ہو رہے ہیں جن کی قیمت نئے فونز سے کم از کم 300 ڈالرز (80000 روپے) کم ہوتی ہے۔امریکی میڈیا نے بتایاکہ اعداد و شمار کے مطابق امریکا میں گزشتہ برس 28 […]
امریکا،مسلسل 54 سال ایک ہی خاندان کے ساتھ رہنے والا طوطا چل بسا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) مغرب میں پالتوجانورعام ہوتے ہیں اور لوگ ان سے غیرمعمولی لگاوٹ رکھتے ہیں۔ امریکا میں ایک تاج والا کوکاٹو طوطا مسلسل 54 برس تک ایک ہی خاندان کے ساتھ رہنے کے بعد فوت ہوگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گھر کے مالکان ، جان گیل اور ہیدر گیل کہتے ہیں کہ ان بڑی کلغی […]
ترک صدرنے زلزلہ زدگان کی نومولود کے کان میں اذان دی اورنام رکھا، ویڈیو وائرل

استنبول(نیوزڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے استنبول کے ایک اسپتال میں زلزلے سے متاثرہ خاندان کی پیدا ہونے والی نوزائیدہ بچی کے کان میں اذان دی اور اس کا نام عائشہ بتول رکھا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے استنبول کے اسپتالوں کا دورہ کیا اور زخمی زلزلہ زدگان […]
متحدہ عرب امارات میں اب طلباء کو روبوٹ پڑھائیں گے

ابوظہبی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اعلان کیا ہے کہ جلد طلباء کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) سے چلنے والا روبوٹ ٹیوٹر متعارف کروایا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) مصنوعی ذہانت (AI) سے چلنے والے روبوٹ ٹیوٹر کی تیاری اور اس کی لانچ پر کام […]
پی ایس ایل 8، نگراں حکومت کا خصوصی لائٹس کیلئے 80 کروڑ دینے سے انکار

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 8 کے لاہور میں ہونے والے میچز کے موقع پر ہوٹل سے اسٹیڈیم کے روٹ پر کرایے پر لائٹس لگانے کے لیے ٹھیکیدار نے 80 کروڑ روپے خرچہ بتا دیا۔پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لائٹس کی مد میں خطیر […]