کترینہ کیف نے ویلنٹائن پر’’گیلنٹائن ڈے‘‘ منایا،ویڈیوزانسٹا گرام پر شیئر

ممبئی (نیوزڈیسک)14 فروری کو عالمی یوم محبت یعنی ’’ویلنٹائن ڈے‘‘ منایا جاتا ہے، لیکن بالی ووڈ کی باربی ڈول نے اسے منفرد انداز میں مناتے ہوئے ’گیلنٹائن ڈے‘ کا نام دے دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کترینہ کیف کے میک اپ برانڈ ’کے بائی کترینہ‘ کے پیج […]
کراچی، جناح اسپتال سے لاپتہ ہوئی خاتون کی تلاش جاری
کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے جناح اسپتال سے 9 فروری کو لاپتہ ہونے والی خاتون کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق خاتوں کے اپنی مرضی سے جانے کے کچھ شواہد ملے ہیں، وہ اسپتال سے نکل کر کہاں گئی تفتیش جاری ہے۔پولیس حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ خاتون صبح 8 بج کر 40 منٹ […]
سرگودھا میں فلور ملز مالکان نے کامیاب مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کردی

سرگودھا (نیوزڈیسک)پنجاب کے ضلع سرگودھا میں فلور ملز نے کامیاب مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کر دی۔فلور ملز کے صدر میاں نسیم شیخ کا کہنا ہے کہ ضلع بھر کی تمام فلور ملز نے آٹے کی فراہمی شروع کر دی ہے۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ کوٹے کے مطابق آٹا فراہم […]
آشیانہ کیس: دباؤ ڈال کر شہباز کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے پر مجبور کیا گیا: گواہ کا عدالت میں بیان

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف کےخلاف آشیانہ اسیکنڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے وعدہ معاف گواہ اسرار سعید بیان سے منحرف ہوگئے اور نیب کے اعلیٰ حکام پر دباؤ ڈالنے کا الزام لگا دیا۔لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ اسیکنڈل کی سماعت ہوئی جس میں شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز نے گواہ اسرار […]
غلام محمود ڈوگر کے ٹرانسفر پر حکم امتناع میں 16 فروری تک توسیع

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے ٹرانسفر پر حکمِ امتناع میں 16 فروری تک توسیع کر دی۔سپریم کورٹ میں سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ٹرانسفر کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس اعجازالاحسن نے استفسار کیا کہ سپریم کورٹ نے […]
وزیرِاعظم کی سیاحتی منصوبے برینڈ پاکستان کے افتتاح کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں ایڈیشنل سیکریٹری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے سیاحت کے فروغ کے لیے گزشتہ دورِ حکومت میں شروع کیے گئے منصوبے ’برینڈ پاکستان‘ کے افتتاح کی ہدایت دے دی۔اجلاس میں پاکستان ٹور ازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) کے ایم […]
پاور ڈویژن حکام بجلی کی قیمت میں اضافے سے لاعلم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاور ڈویژن حکام کے بجلی کی قیمت میں اضافے سے لاعلم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔قائمہ کمیٹی برائے پاور نے قیمتوں میں اضافے سے متعلق استفسار کیا تو پاور ڈویژن حکام لا علم نظر آئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری پاور نے کمیٹی کو بتایا کہ آئی ایم ایف سے معاملات وزارتِ خزانہ نے […]
آئین و قانون کے تحت مزاحمت جاری رکھیں گے، پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہاہے کہ کیا اس ملک میں متفقہ دستور یا آئین نہیں ہے؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم آئین و قانون کے تحت مزاحمت جاری رکھیں گے، مہنگائی سے تباہ حال قوم کی مشکلات کا سبب نہیں […]
رکن قومی اسمبلی علی وزیر سینٹرل جیل کراچی سے رہا

کراچی (نیوزڈیسک)پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا۔علی وزیر کو 31 دسمبر 2020ء میں سینٹرل جیل کراچی منتقل کیا گیا تھا۔رکن قومی اسمبلی پر بغاوت اور اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر خیبر پختونخوا میں بھی مقدمات درج ہیں۔
گورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن کے درمیان صوبے میں الیکشن کیلئے تاریخ پر اتفاق نہ ہوسکا

لاہور(نیوزڈیسک)گورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن حکام کے درمیان صوبے میں الیکشن کےلیے تاریخ پر اتفاق نہ ہوسکا۔گورنر پنجاب کی زیرصدارت گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس ہوا جس میں آئی جی، چیف سیکرٹری، سیکرٹری الیکشن کمیشن، ڈی جی لا الیکشن کمیشن اور دیگر حکام بھی شریک ہوئے جب کہ اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے […]