کراچی، پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک، ساتھی زخمی حالت میں گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)لانڈھی میں پولیس مقابلے میں ایک مبینہ ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرے کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔لانڈھی پولیس کے مطابق ملزمان لانڈھی نمبر 4 کے قریب صبح سویرے شہریوں سے لوٹ مار کررہے تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس کو دیکھتے ہی ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی اور فرار ہونے […]
دواؤں کی قیمتوں میں اضافے پر وزارت صحت اورکمپنیزکے درمیان ڈیڈ لاک

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزارت صحت اور دوا ساز کمپنیوں کے درمیان ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے ڈیڈ لاک برقرار ہے۔پاکستان فارماسوٹیکل ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں کینسر شوگر، بلڈ پریشر، ذہنی امراض اور بخار کی دواؤں کی قلت ہے۔ بھارت سے آنے والے دواؤں کے خام مال کے کنٹینرز بھی کلئیر نہیں […]
نیشم اور شکیب الحسن پی ایس ایل میں دھوم مچانے پاکستان کراچی گئے

کراچی (نیوزڈیسک)جیمز نیشم اور شکیب الحسن کی صورت میں پشاور زلمی کے لیے مزید کمک کراچی پہنچ گئی۔گزشتہ دنوں پا کستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی نے لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے لئیے بنگلا دیش کے آل راؤنڈرشکیب الحسن اورنیوزی لینڈ کے کھیلاڑی نیشم کو ٹیم میں شامل کیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ […]
پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)بلاول بھٹو کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پیپلز پارٹی ضمنی الیکشن میں حصہ نہیں لے گی۔ذرائع کاکہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، نیئربخاری و دیگر رہنما شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں […]
90 دن میں الیکشن کروائیں گے تو ملک بچے گا، اعظم سواتی

پشاور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر محمد اعظم خان سواتی کا کہنا ہے کہ متعلقہ ادارے 90 دن کے اندر الیکشن کروائیں گے تو ملک بچ سکتا ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ ملک قانونی، اخلاقی اور معاشی طور پر تباہ ہوچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ […]
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی،فی تولہ 1700روپے سستا ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 1855 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے سبب ملکی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے۔ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 95 ہزار 900 روپے اور 10 گرام سونے […]
پی ٹی آئی نے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کی تعیناتی عدالت میں چیلنج کر دی
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی تعیناتی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔جسٹس مزمل اختر نے تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر کی درخواست پر سماعت کی۔اسد عمر کی درخواست میں پنجاب کی نگراں حکومت، چیف سیکریٹری، الیکشن کمیشن، ڈی جی اینٹی کرپشن سمیت […]
مودی کو آئینہ دکھانے پر بھارت میں بی بی سی کے دفاتر پر پولیس کی چڑھائی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)مودی کے دور حکومت میں مسلم کش فسادات کے حقائق اپنی ڈاکومینٹری فلم میں دکھانے پر بھارتی حکومت بوکھلا گئی اور بی بی سی کے خلاف انتقامی کارروائی کا آغاز کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس افسران اور انکم ٹیکس اہلکار نے نئی دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر کی […]
حیدر آباد میں طالبہ نے اسکول میں خودکشی کیوں کی؟ تحقیقاتی ٹیم قائم

حیدرآباد (نیوزڈیسک)حیدر آباد کے نجی اسکول میں طالبہ کی موت کے واقعے پر پولیس کی تفتیش جاری ہے۔ایس ایس پی امجد شیخ کا کہنا ہے کہ واقعے کی ابتدائی رپورٹ درج کر لی ہے، تحقیقات کے لیے اے ایس پی علینہ راجپر کی سربراہی میں ٹیم بنا دی گئی ہے۔ایس ایس پی کے مطابق لڑکی […]
عوامی حکومت کو مفروضوں کی بنیاد پر گھر نہیں بھیجنا چاہیے، عمران اسماعیل

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم عوامی چندے پر چلتے ہیں۔کراچی میں ایف آئی اے کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس مفروضوں پر کھڑا ہے، تمام جماعتوں کی فنڈنگ کا […]