اہم خبریں

سبز ایندھن کی پیداوار کے لیے برطانیہ کو نصف زرعی اراضی استعمال کرنی ہوگی،سائنس دان

لندن(نیوزڈیسک) سائنس دانوں نے کہا ہے کہ ماحول دوست فضائی سفر کے حقیقت بننے سے قبل برطانیہ کو اپنی نصف زرعی زمین بائیو ایندھن کو اگانے کے لیے استعمال کرنی ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق برطانوی ٹرانسپورٹ سیکریٹری گرانٹ شیپس نے گزشتہ برس عزم کیا تھا کہ برطانیہ کا ایوی ایشن کا شعبہ 2050 تک مکمل […]

پنجاب،کے پی الیکشن از خود نوٹس کیس کی سماعت مکمل، سپریم کورٹ کل فیصلہ سنائے گی

اسلام آباد: پنجاب،کے پی الیکشن ازخود نوٹس کیس کی سماعت مکمل ہوگئی جس کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا، سیکرٹری ٹو چیف جسٹس نے بتایا کہ فیصلہ کل صبح ساڑھے 11 بجے سنایا جائے گا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سماعت مکمل ہونے کے بعد کہا تھا کہ ہم تمام وکلا کا شکریہ […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ حالات کو بہتر یا پھر سنگین کر دے گا، شیخ رشید

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ (اے ایم ایل) شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ از خود نوٹس کیس کا فیصلہ حالات کو بہتر بنا دے گا یا سنگین کر دے گا۔ایک ٹویٹ میں شیخ رشید نے لکھا کہ موڈیزنے پاکستان کی ریٹنگ مزید گرا کر اسے سی اے اے 3 […]

اسلام کوٹ میں نجی اسکول کے طالب علم پر استاد کا تشدد، ایڈیشنل ڈائریکٹر نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام کوٹ(نیوزڈیسک)اسلام کوٹ میں نجی اسکول کے طالب علم پر استاد کے مبینہ تشدد کے معاملے کا نجی اسکولز کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رفیعہ جاوید نے نوٹس لے لیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر نے میرپور خاص ریجن کی انتظامیہ سے رابطہ کر کے انکوائری رپورٹ طلب کرلی ۔ ہلال پبلک اسکول کے استاد پردیپ میگھواڑ نے ساتوں جماعت کے […]

پاکستان سپر لیگ میچز کے لیے راولپنڈی پولیس کے فول پروف سیکورٹی انتظامات مکمل

راولپنڈی(اے بی این نیوز    )پاکستان سپر لیگ میچز کے لیے راولپنڈی پولیس کے فول پروف سیکورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں،راولپنڈی پولیس کے 5000 سے زائد افسران فرائض سرانجام دیں گے، ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس کے 347افسران تعینات کیے گئے ہیں،آر پی او سید خرم علی اور سی پی […]

اسپن وام میں شہید سپاہی افضل اور عمران اللہ کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)اسپن وام میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید سپاہی افضل خان اور عمران اللہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید افضل خان کی نماز جنازہ بدرگاہ مردان میں اداکی گئی جبکہ شہید عمران اللہ کی نماز جنازہ سرائے سر، باجوڑ میں ہوئی۔نماز جنازہ میں اعلیٰ افسران اور […]

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈرمزید مہنگا ،قیمت 3277روپے مقرر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قمیت میں پھر اضافہ کردیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مارچ سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 136 روپے 44 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ایل پی جی کے […]

پشاور، امریکی سفیر نے یو ایس ایڈ کے تعاون سے بنائے گئے اسکول کا افتتاح کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پشاور کے علاقے اکبرپورہ میں یو ایس ایڈ کے تعاون سے بنائے گئے اسکول کا افتتاح کر دیا۔پاکستان میں تعینات امریکی سفیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسکول کا دورہ اور افتتاح انتہائی خوش آئند ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اکبرپورہ کے اس اسکول میں طلبا کو […]

جعلی شادی نہیں مانتے، اقراء کو بھارت نہیں بھیجیں گے، والدین

کراچی(نیوزڈیسک) چند روز قبل بھارت سے واپس آنیوالی 19 سالہ پاکستانی لڑکی اقراء جیوانی کے والدین نے کہا ہے کہ ان کی بیٹی کا اب بھارتی نوجوان سے کوئی تعلق نہیں، وہ ان دونوں کی جعلی شادی کونہیں مانتے اور بیٹی کو واپس انڈیا نہیں بھیجیں گے۔ادھر بنگلور کے رہائشی بھارتی نوجوان ملائم سنگھ کے […]

ٹورنامنٹ میںکم بیک کریں گے،ابھی چار میچ باقی ہیں،عماد وسیم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ میںکم بیک کریں گے،ابھی چار میچ باقی ہیں،بیٹنگ اورباولنگ دونوں کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے،آخری میچ جیتنے کے بعد کافی ایڈوانٹیج ملاہے ورنہ ہم ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے تھے، ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہوں، پنڈی […]