سابق وزیراعلیٰ جام کمال نے نیا پنڈوڑہ باکس کھول دیا

کوئٹہ ( نیوز ڈیسک) جام کمال نے کہا کہ بلوچستان میں سیکرٹریٹ میں نائب قاصد اور ڈرائیورز کے عہدے کے لیے 15 لاکھ اور اسٹینوگرافر کی پوسٹ کے لیے 40 لاکھ کا مطالبہ کیا جا رہا ہے جبکہ سابق وزیراعلیٰ جا نے عبدالقدوس بزنجو حکومت پر آسامیاں فروخت کرنے کا الزام عائد کردیا۔